Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کی تبدیلی پر ڈونلڈ ٹرمپ کا انوکھا انداز: خود کو ہی اس عہدے کے لیے نامزد کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی سبکدوش ہونے والی پریس سیکرٹری کرولین لیویٹ (Karoline Leavitt) کے جانشین کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کا جواب اپنے مخصوص طنزیہ اور مزاحیہ انداز میں دیا ہے۔
    صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے تیار کردہ اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس میں انہیں وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم کے پوڈیم کے پیچھے کھڑے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا: "سب سے بہترین پریس سیکرٹری” (The Best Press Secretary)۔ صدر کی اس آن لائن ٹرولنگ نے میڈیا اور سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔

    یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کرولین لیویٹ کے استعفیٰ کا اعلان کیا تھا، جنہوں نے بتایا کہ وہ اپنے چھوٹے بچوں اور فیملی کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہتی ہیں۔ تاریخ کی سب سے کم عمر ترین وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری لیویٹ، جو رواں ماہ 24 اگست کو 29 سال کی ہو رہی ہیں، ماہ کے آخر میں اپنے عہدے سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو جائیں گی۔ صدر ٹرمپ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ وہ استعفیٰ کے بعد ان کے اہم بیرونی مشیروں میں شامل رہیں گی۔

    نئے پریس سیکرٹری کے لیے ممکنہ نام

    لیویٹ کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سے ہی میڈیا اور قدامت پسند تجزیہ کاروں میں نئے پریس سیکرٹری کے ناموں پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
    رپورٹس کے مطابق، صدر ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے اشارہ دیا ہے کہ وہ اپنے دونوں ادوار میں چار خواتین کے بعد اس بار کسی مرد کو اس عہدے پر تعینات کرنے کو ترجیح دے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں شان سپائسر (Sean Spicer) واحد مرد پریس سیکرٹری رہے ہیں جنہوں نے 2017 میں خدمات انجام دی تھیں۔
    نئے ممکنہ امیدواروں میں قدامت پسند سی این این مبصر سکاٹ جیننگز، بریٹبارٹ کے واشنگٹن بیورو چیف میتھیو بوائل، اور سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دور کے پریس سیکرٹری آری فلیشر کے نام گردش کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    اپوزیشن رہنماؤں کا پارلیمنٹ میں مشترکہ اتحاد قائم کرنے پر اتفاق

    ”وزیراعلیٰ کا محفوظ پنجاب“سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن: 117 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 18 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ ،بارودی مواد برآمد

    بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

    مقبول خبریں

    اپوزیشن رہنماؤں کا پارلیمنٹ میں مشترکہ اتحاد قائم کرنے پر اتفاق

    ”وزیراعلیٰ کا محفوظ پنجاب“سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن: 117 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 18 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ ،بارودی مواد برآمد

    بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

    نیا موبائل فون لینے کا تنازع، نوجوان بیٹے کو خودکشی سے بچاتے ہوئے والدین بھی ہلاک، ویڈیو وائرل

    صدارتی مباحثے سے قبل جو بائیڈن کو نشہ آور مواد دیا گیا ! سابق خاتون اول جل بائیڈن کا سنسنی خیز انکشاف

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.