Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس اہلکار اور ساتھی پر شہری کا کروڑوں روپے مالیت کی زمین، سونا اور موٹر سائیکل ہتھیانے کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)

    مورو کے رہائشی نثار پیرزادہ نے نواب شاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار شفیع محمد ملاح اور خالد ملک نے دھوکہ دہی کے ذریعے ان کی قیمتی زمین، سونا اور موٹر سائیکل ہتھیا لی۔

    متاثرہ شہری کے مطابق شفیع محمد ملاح نے قسطوں پر پلاٹنگ دینے کا جھانسہ دے کر ان سے 24 گھنٹہ زمین اپنے نام منتقل کرائی اور عوض میں دیے گئے سرکاری تنخواہ کے چیکس بینک سے باؤنس ہوگئے۔ نثار پیرزادہ کا مزید الزام ہے کہ خالد ملک نے 36 لاکھ روپے کے مبینہ جعلی چیکس کے عوض ان کی مرحومہ بہن کی 7 گھنٹہ زمین کا سودا کیا اور لکھت کے وقت مبینہ طور پر 7 تولہ سونا اور موٹر سائیکل بھی لے لی، جو تاحال واپس نہیں کیے گئے۔

    نثار پیرزادہ نے وزیر داخلہ سندھ، چیف سیکریٹری سندھ، کمشنر شہید بینظیرآباد، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی نوشہروفیروز سے مطالبہ کیا ہے کہ مبینہ فراڈ کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    جمعیت علماء اسلام، آبادگاروں اور کسانوں کی جانب سے بیگاری کینال میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کا پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ

    منشیات اسمگلروں کے خلاف آپریشن، ٹرک سے 125 کلوگرام آئس منشیات برآمد

    مقبول خبریں

    جمعیت علماء اسلام، آبادگاروں اور کسانوں کی جانب سے بیگاری کینال میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    پولیس اہلکار اور ساتھی پر شہری کا کروڑوں روپے مالیت کی زمین، سونا اور موٹر سائیکل ہتھیانے کا الزام

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کا پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ

    منشیات اسمگلروں کے خلاف آپریشن، ٹرک سے 125 کلوگرام آئس منشیات برآمد

    غیر قانونی پارکنگ کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.