Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر قانونی پارکنگ کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    شہر بھر میں مبینہ خود ساختہ پارکنگ پرچیوں اور غیر قانونی پارکنگ کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ جس طرف دیکھیں، پارکنگ کے نام پر پرچیاں دی جا رہی ہیں اور سڑکوں کے کناروں پر مبینہ طور پر غیر مجاز پارکنگ قائم کر دی گئی ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
    جناح روڈ، زہری مسجد کے اطراف پارکنگ کا دوہرا معیار؟
    ایک جانب ٹریفک پولیس کی جانب سے جناح روڈ، زہری مسجد کے اطراف پارکنگ پر پابندی عائد کی جا رہی ہے، جبکہ دوسری جانب مبینہ طور پر بعض افراد گاڑیاں پارک کروانے کے عوض پرچیاں جاری کر رہے ہیں۔شہریوں کا سوال ہے کہ اگر اس علاقے میں پارکنگ ممنوع ہے تو پھر پرچی کے ذریعے پارکنگ کی اجازت کس کی ہدایت پر دی جا رہی ہے؟ کیا یہ پارکنگ باقاعدہ قانونی منظوری کے تحت قائم ہے یا معاملہ کسی مبینہ غیر قانونی انتظام کا حصہ ہے؟
    شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے حقیقت عوام کے سامنے لائی جائے، غیر قانونی پارکنگ اور خود ساختہ پرچیوں کا خاتمہ کیا جائے اور جناح روڈ سمیت پورے کوئٹہ میں پارکنگ کے حوالے سے واضح، قانونی اور یکساں پالیسی نافذ کی جائے۔

    Related Posts

    محمد عمران افضل کمبوہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر میاں چنوں کو سکیل 19 مل گیا

    نامعلوم مسلح افراد کے افراد کے حملے میں تین افغان شہری ہلاک جبکہ ایک زخمی

    میاں چنوں میں موبائل چور گرفتار

    مقبول خبریں

    غیر قانونی پارکنگ کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر

    نامعلوم مسلح افراد کے افراد کے حملے میں تین افغان شہری ہلاک جبکہ ایک زخمی

    مغوی نوجوان کی سرکٹی لاش برآمد

    نال کی کپاس کے حوالے سے زمینداروں میں شدید تشویش

    کاروکاری کے   تنازع پر مسلح افراد نے  دو افراد کو  ق ت ل کردیا

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.