Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اولڈ کینٹ کے لائن سپرینڈنٹ اور واپڈا ٹیم رات کوہی بجلی بحال کردی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سبی ( بے نقاب نیوز کے ڈسڑکٹ رپوٹر محمداسلم خجک کی رپوٹ)

     

    "رات کی تاریکی میں امید کی کرن ،اولڈ کینٹ کے لائن سپرینڈنٹ محمد بخش بلوچ اور واپڈا ٹیم کی بروقت کارروائی سے بجلی بحال” رات تقریبا ڈیڑھ بجے ،اولڈ کینٹ کے علاقے کی میں بجلی کی مین لائن کی تار واپڈا گریڈ کے بیک سائیڈ پر ٹوٹ کر گر گئی جس کے باعث پورے علاقے کی بجلی معطل ہو گئی۔ جیسے ہی لائن سپرنٹنڈنٹ ،اولڈ کینٹ جناب محمد بخش بلوچ کو اطلاع ملی انہوں نے کسی قسم کی تاخیر کے بغیر واپڈا کی ٹیم کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی۔

    واپڈا ٹیم نے رات کے اندھیرے اور گرمی کے باوجود انتہائی جانفشانی، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند ہی گھنٹوں میں تار کی مرمت مکمل کر کے بجلی بحال کر دی۔علاقہ مکینوں نے اس موقع پر کہا کہ اس سخت موسم اور رات کے وقت اس قدر فوری رسپانس قابلِ تحسین ہے۔ لائن سپرنٹنڈنٹ محمد بخش بلوچ صاحب کی نگرانی اور واپڈا کے عملے کی لگن نے ثابت کر دیا کہ محکمہ عوامی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔شہریوں نے حکام بالا سے اپیل کی کہ ایسے محنتی اور فرض شناس افسران و عملے کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ اسی جذبے سے عوام کی خدمت کرتے رہے عوام نے محمد بخش بلوچ اور واپڈاکی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور دعائیں پیش کیں۔

    Related Posts

    کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر  سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار 

    گاؤں ڈھوڈوکوٹ میں سیلاب کا پانی اگیا

    دو گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کرگیا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

    مقبول خبریں

    کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر  سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار 

    دو گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کرگیا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

    صوابی میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے گھروں میں داخل ، نظام زندگی مفلوج، ایمرجنسی نافذ

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس: ڈیفنس فورسز ایکٹ اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم منظور،بلز آج ہی پارلیمنٹ میں پیش ہوں گے

    عوام کی خون پسینے کی کمائی رشوت اور کرپشن کی نذر نہیں ہونے دینگے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.