Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مخبری کرنے والے شخص  کو تشدد کانشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    پولیس کی مخبری کرنے والے شخص پر چند افراد نے حملہ کر کے اس پر بیہمانہ تشدد کیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ پھلورہ پولیس نے ککھانوالی میں ملزم محمد سلیم سے 1400 گرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا تو محمد سلیم کی گرفتاری کے بعد اس کے ساتھیوں کو شک ہوا کہ محمد سلیم کی مخبری پولیس کو علاقہ کے رہائشی جمیل نے کر کے گرفتار کروایا ہے تو محمد سلیم کے 6 ساتھیوں جن کا تعلق تھانہ بڈیانہ کے علاقہ کھرپا سے ہے انھوں نے جمیل کو پکڑ کر بہیمانہ تشدد کانشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا۔ جمیل نے تھانہ پھلورہ میں درخواست دے دی ہے۔پولیس نے درخواست پر کارروائی شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    پسند کی شادی کرنے والا نوجوان اغوا، وارثوں اور اہلیہ کا دھرنا 

    گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے ڈیرہ جات وڑچھہ کی واٹر سپلائی سولرائزیشن کیلئے کام مکمل

      پریس کلب   کے وفد نے  بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    پسند کی شادی کرنے والا نوجوان اغوا، وارثوں اور اہلیہ کا دھرنا 

    ڈسٹرکٹ و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات 12 دسمبر  کو منعقد ہوں گے

    تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    لڑکیوں کو چھیڑنے سے منع کرنے پر شہری پر وحشیانہ تشدد

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، 12 سے 14 مارچ تک میلہ سجے گا

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.