Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسند کی شادی کرنے والا نوجوان اغوا، وارثوں اور اہلیہ کا دھرنا 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٽ عامر علی انڑ

     

    پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کے مبینہ اغوا کے خلاف وارثوں اور اہلیہ کی جانب سے ہالا کی قومی شاہراہ پر دونوں اطراف سے روڈ بلاک کرکے دھرنا دیا گیا، جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیںتفصیلات کے مطابق تین ماہ قبل نواب شاہ کے علاقے جام صاحب کی رہائشی صنم گل نے حیدرآباد کی عدالت میں ہالا کے رہائشی نوجوان صدام حسین سولنگی سے پسند کی شادی کی تھی اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ آج صنم گل کے بھائی شان ڈاہری، ایڈووکیٹ سکندر ڈاہری، اللہ بخش ڈاہری اور دیگر افراد مبینہ طور پر صدام حسین سولنگی کو ہالا کے شاہ زمان ہوٹل سے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے مببینہ اغوا کے خلاف صدام حسین کی والدہ مسمات سلیم خاتون، اہلیہ صنم گل اور عبدالسلام سولنگی کی قیادت میں سولنگی برادری کے مرد و خواتین بڑی تعداد میں قومی شاہراہ پر پہنچ گئے اور دونوں اطراف پتھر رکھ کر دھرنا دے دیا مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ صدام حسین سولنگی کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدام حسین کو بااثر ڈاہری برادری کے افراد سے جانی خطرہ ہے مظاہرین نے خبردار کیا کہ جب تک صدام حسین سولنگی کو بازیاب نہیں کرایا جاتا، ہالا کے مقام پر قومی شاہراہ بند رہے گی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/WhatsApp-Video-2026-08-18-at-7.59.12-PM.mp4

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ بار قصور کا پیرا فورس کے خلاف ہڑتال کا اعلان

    مخبری کرنے والے شخص  کو تشدد کانشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا

    گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے ڈیرہ جات وڑچھہ کی واٹر سپلائی سولرائزیشن کیلئے کام مکمل

    مقبول خبریں

    پسند کی شادی کرنے والا نوجوان اغوا، وارثوں اور اہلیہ کا دھرنا 

    ڈسٹرکٹ و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات 12 دسمبر  کو منعقد ہوں گے

    تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    لڑکیوں کو چھیڑنے سے منع کرنے پر شہری پر وحشیانہ تشدد

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، 12 سے 14 مارچ تک میلہ سجے گا

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.