بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
شیخوپورہ کے علاقے اجنیانوالہ (ناصرت کالونی) میں اخلاق مسیح نامی شہری پر بہیمانہ تشدد کا لرزہ خیز واقعہ تفصیلات ..اخلاق مسیح کا کہنا ہے کہ میں شییف ہوں لڑکیوں کو چھیڑنے سے منع کرنے پر اخلاق مسیح پر محمد علی اور محمد محبوب اپنے دس دوستوں کے ہمراہ آئے اور اخلاق مسیح پر ڈنڈے موٹرسائیکل کی چین اور پیسٹل کے بٹ مارے جو کچھ ان کے ہاتھ میں آیا انھوں نے آزادانہ مُجھ پر آہنی راڈ جان سے مار دینے کی کوشش کی۔پولیس کے پاس گئے انھوں نے زیادہ ریسپونس نہیں دیا
تشدد، عوامی ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس کا فوری ایکشن کالونی میں اخلاق مسیح نامی شہری پر اخلاق مسیح پر بہیمان مبینہ طور پر بہیمانہ تشد
کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اخلاق مسیح نے مسیحی برادری کی خواتین کو ہراساں کرنے والے عناصر کو روکنے کی کوشش کی، جس کے بعد مبینہ طور پر ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہوئے اور انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے نشانات واضح ہیں اور اخلاق مسیح اس وقت ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں زیرِ علاج ہیں۔


