Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایم ٹو موٹروے پر شدید بارش کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،ایک جاں بحق ،30 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی: ایم ٹو موٹروے پر شدید بارش کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔

    🚨راولپنڈی۔ ایم ٹو موٹروے پر متعدد گاڑیاں ٹکراگئیں
    حادثے میں بس سمیت متعدد گاڑیاں شامل
    حادثے میں اب تک 27 افراد زخمی
    23 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا pic.twitter.com/KNzE0IPaaG

    — Abbas Malik (@AbbasMalik95703) August 17, 2026


    ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ بارش کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں کئی گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے میں بس میں سوار ایک مسافر جان کی بازی ہار گیا جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
    موٹروے پولیس اور ریسکیو ایمرجنسی ٹیمیں حادثے کے مقام پر موجود ہیں۔ معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جبکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    پنجاب کے گھر گھر صاف پانی کی فراہمی کا عزم: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راجن پور، مری کے لیے فوری باؤزرز، ٹینک فراہم کرنے کی ہدایت

    اسوہ حسنہ ہی انسانیت کی فلاح کا واحد راستہ ہے، مفتی محمد ابراہیم قادری

    یو ایف سی 330: اسلام مخاشیف نے تاریخ رقم کر دی، مسلسل 17 ویں فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

    مقبول خبریں

    پنجاب کے گھر گھر صاف پانی کی فراہمی کا عزم: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راجن پور، مری کے لیے فوری باؤزرز، ٹینک فراہم کرنے کی ہدایت

    یو ایف سی 330: اسلام مخاشیف نے تاریخ رقم کر دی، مسلسل 17 ویں فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

    ایم ٹو موٹروے پر شدید بارش کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،ایک جاں بحق ،30 زخمی

    پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا

    معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

    بلاگ

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.