Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دھرنوں کیلخلاف ایڈونچر کی کوشش کی توحکومت گراؤ تحریک میں بدل دینگے، حافظ نعیم الرحمان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی ٹیکس کے خلاف کل یعنی 16 اگست شام 4 بجے سے لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس جبکہ سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے گورنر ہاوسز کے باہر دھرنے کااعلان کردیا ہے۔
    پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے دھرنے میں رکاوٹ یا کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو پھر یہ دھرنا حکومت گراؤ تحریک میں تبدیل ہو سکتا ہے۔حکومت نے تو آئی ایم ایف پروگرام سے بھی زائد لیوی ٹیکس سے 15 سو 67 ارب روپے عوام سے وصول کئے ہیں۔ ہم اس ظلم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے بلکہ 16 اگست سے دھرنوں کے آغاز کا اعلان کررہے ہیں، اختتام کا کوئی اعلان نہیں کررہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول 225 روپے فی لیٹر اور روٹی کی قیمت 10 روپے مقرر کی جائے۔حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کو آڑھے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ہم نے اس سے پہلے 510 مقامات پر دھرنے دیے مگر ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا، اگر حکومت نے ہمارے دھرنے پر کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو پھر ذمہ دار حکومت ہوگی۔انہوں نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدات پر نظرثانی کرنے اور بجلی اور گیس کی قیمتیں کم کرنے کے علاوہ اشرافیہ کی مراعات کے خاتمے کا مطالبہ بھی کیا۔بیوروکریٹس اور حکومتی اہلکاروں کے پاس 1300 سی سی سے بڑی گاڑی نہیں ہونی چاہیے، حکومتی اخراجات پر کھربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں جس کا بوجھ عوام پر پڑتا ہے۔

    انہوں نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا حوالے دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ایک گروپ سے بات کر لی ہے، دوسرا گروپ ابھی ہڑتال پر ہے۔ ان کی اپنی ڈیمانڈز ہیں، پیٹرولیم ڈیلرز کی اپنی ڈیمانڈز ہیں، لیکن عام آدمی کی ڈیمانڈز کون پوری کریگا۔

    Related Posts

    بلاول بھٹو اور محسن نقوی کے درمیان ون ٹو ون ملاقات

    سونا قائم، چاندی کمزور

    سیالکوٹ: ڈی پی او کی ہدایت پر ایس ایچ اوز روزانہ دو گھنٹے شہریوں کے مسائل سنیں گے

    مقبول خبریں

    بلاول بھٹو اور محسن نقوی کے درمیان ون ٹو ون ملاقات

    سونا قائم، چاندی کمزور

    ڈی جی NCCIAسید علی ناصر رضوی کی خاتون اسٹریس کونسلرز سے ملاقات، سائبر ہراسانی کے متاثرین کی نفسیاتی معاونت پر زور

    وزیرِ ریلوے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا: سیالکوٹ سے راولپنڈی ایکسپریس ٹرین نہ چل سکی، مسافروں کا شدید احتجاج

    پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.