Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیر بالا پولیس اور دیر سکائوٹس کا دوبندو درہ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا (بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر نگرانی تھانہ دیر سٹی کی حدود دوبندو اور ملحقہ علاقوں میں دیر بالا پولیس اور دیر سکاوٹس کا دوبندو درہ میںمشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔

    آپریشن میں ایلیٹ فورس، آرآرایف،سی ٹی ڈی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ حصہ لے رہے ہیں، جبکہ جدید تھرمل آلات، ڈرون کیمروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے علاقے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ڈی پی او اسلم نواز نے جاری آپریشن میں خود شرکت کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

    اور جوانوں کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں، سہولت کاروں اور امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری رہیں گی۔ڈی پی او دیر بالا نے عوام سے اپیل کی کہ مشکوک افراد یا سرگرمیوں کی فوری اطلاع پولیس کو دیں۔ عوام کا تعاون ہی دیر میں پائیدار امن کی ضمانت ہے۔

    Related Posts

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    ڈسکہ سے پی ٹی آئی کے سوبندے بھی سٹرکوں پرآجائیں تومیں سیاست چھوڑدونگی: سیدہ نوشین افتخار

    مقبول خبریں

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    دیر بالا پولیس اور دیر سکائوٹس کا دوبندو درہ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    مہنگے علاج اور کریموں کی چھٹی: ہارورڈ کے ماہر ڈاکٹر نے جھریوں سے بچنے ، جلد کو چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ بتا دیا

    گولف کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: گیند کہاں گئی پانی میں اور پھر مچھلی کے منہ میں، ویڈیووائرل!

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.