Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دو بندوں چیک پوسٹ کو طالبان نے چاروں طرف سے گھیر لیا ،مین روڈ پر ناکہ بندی،ہر گاڑی کی تلاشی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    دیر بالا کے دور دراز دوبندو چیک پوسٹ کو طالبان نے چاروں طرف سے گھیر لیا،تفصیلات کے مطابق ضلع دیر بالا کے دور دراز علاقے دوبندو پولیس چیک پوسٹ کو مسلح طالبان نے چاروں طرف سے گھیر لیاہے امدہ اطلاعات کے مطابق پولیس نے رات 6 بجے سے لے کر صبح 9بجے تک مقابلہ کیا لیکن امونیشن ختم ہونے کی وجہ سے اب پولیس محصور رہ گٸی ہے۔باخبر ذراٸع کے مطابق طالبان نے دو بندو روڈ پر ناکہ بندی شروع کیا ہے تاکہ پولیس اھلکار باہر نہ نکل سکے۔ادھر سے یہ بھی اطلاع ہے کہ عام لوگوں نے پولیس کی مدد کےلیے مساجد کے لوڈسپیکرز سے اعلانات کٸے ہیں اور متعدد لوگ پولیس کی مدد کے لیے روانہ ہوگٸے ہیں

    Related Posts

    حضرت شاہ حبیب گیلانی سرکار کے عرس و میلے کے سلسلے میں کبڈی میچ

    جشنِ آزادی کے سلسلہ میں آج رات تقریب،شہری بھرپورشرکت کریں:اے سی

    نہتے طلبا پر وحشیانہ تشدد کی مذمت، واٸس چانسلر کے خلاف مقدمہ درج کیاجائے، نجم الدین خان

    مقبول خبریں

    دو بندوں چیک پوسٹ کو طالبان نے چاروں طرف سے گھیر لیا ،مین روڈ پر ناکہ بندی،ہر گاڑی کی تلاشی

    پرانے موبائل فون کے کباڑ سے بننے والے زیورات

    سمندر میں انسانی المیہ: طویل تعیناتی، یو ایس ایس ابراہم لنکن کے عملے میں خودکشی کی کوششیں، دی گارجین

    پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں 7 گولڈ میڈلز سمیت 13 تمغے جیت لیے

    مغربی ممالک نے ہمارے تجارتی جہاز ضبط کرنے کی کوشش کی تو ایکشن ہوگا: روسی صدر

    بلاگ

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.