Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سمندر میں انسانی المیہ: طویل تعیناتی، یو ایس ایس ابراہم لنکن کے عملے میں خودکشی کی کوششیں، دی گارجین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: برطانوی اخبار ‘دی گارجین’ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ کے باعث طویل ترین سمندری تعیناتی کا شکار امریکی جنگی بحری جہاز ‘یو ایس ایس ابراہم لنکن’ کے عملے میں ذہنی تناؤ اور خراب حالات کے باعث شدید بحران پیدا ہو گیا ہے، اور عملے کے ارکان کی جانب سے سمندر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوششوں کے دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔

    The USS Abraham Lincoln has been deployed since November 21 with about 5,000 sailors and Marines, past a May end date and now more than eight months at sea. Families told MS NOW that several sailors have tried to go overboard.

    The Navy has not announced a return date, citing… pic.twitter.com/bus1nd0DO0

    — GrumpyChineseGuy (@neilzsg) August 13, 2026


    جہاز پر سوار 5,000 سے زائد سیلرز اور میرینز بغیر کسی زمینی وقفے کے ریکارڈ 250 دن سمندر میں گزار چکے ہیں، جو جدید دور میں کسی بھی ائیرکرافٹ کیریئر کے لیے ایک طویل ترین عرصہ ہے۔ خاندانوں اور کانگریس کے اراکین نے انکشاف کیا ہے کہ خراب کھانوں، ٹوٹے ہوئے بیت الخلاء، گرم پانی کی عدم دستیابی اور مسلسل توسیع کے باعث عملے کی ذہنی صحت تباہ ہو چکی ہے۔ سان ڈیاگو میں ہونے والے ایک جذباتی ٹاؤن ہال اجلاس کے دوران پریشان حال خاندانوں نے انکشاف کیا کہ ان کے پیاروں نے پیغامات میں یہاں تک لکھا کہ "وہ نہیں چاہتے کہ وہ اگلی صبح زندہ اٹھیں”۔

    🚨🇮🇷🇺🇸 Text messages from a sailor aboard the USS Abraham Lincoln reveal no milk in three months and ROTTEN food arriving at sea…

    He reportedly wrote that almost nothing fresh makes it out except meat, because only frozen goods survive the supply run, and called it the worst… pic.twitter.com/ylCgsHap26

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) August 13, 2026


    دوسری جانب، امریکی بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ عملے اور ان کے خاندانوں کو درپیش دباؤ سے بخوبی آگاہ ہیں اور جہاز پر تمام طبی و نفسیاتی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ عملے میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کے شواہد نہیں ملے۔ تاہم، کانگریس کے اراکین نے پینٹاگون اور وزیرِ دفاع کی جانب سے اس بحران پر مبینہ غفلت اور خراب حالات کو جھوٹ قرار دینے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

    Related Posts

    پرانے موبائل فون کے کباڑ سے بننے والے زیورات

    پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں 7 گولڈ میڈلز سمیت 13 تمغے جیت لیے

    لداخ میں زلزلہ نے لوگوں کو دہشت میں ڈالا، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.5

    مقبول خبریں

    پرانے موبائل فون کے کباڑ سے بننے والے زیورات

    سمندر میں انسانی المیہ: طویل تعیناتی، یو ایس ایس ابراہم لنکن کے عملے میں خودکشی کی کوششیں، دی گارجین

    پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں 7 گولڈ میڈلز سمیت 13 تمغے جیت لیے

    لداخ میں زلزلہ نے لوگوں کو دہشت میں ڈالا، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.5

    مغربی ممالک نے ہمارے تجارتی جہاز ضبط کرنے کی کوشش کی تو ایکشن ہوگا: روسی صدر

    بلاگ

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.