Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کولمبیا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، 36 گھنٹوں بعد بھی ملبے سے خاتون زندہ برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بگوٹا :کولمبیا میں آنے والے زلزلے کو 36 گھنٹے سے زائد کا وقت گزرچکا ہے اور امدادی کارکن اب بھی ملبے تلے اور عمارتوں میں پھنسے زندہ بچ جانے والے افراد کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
    اب تک 181 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ زیادہ تر اموات کیلی اور پیریرا شہر میں ہوئی ہیں۔
    بوگوٹا فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق امدادی ٹیموں نے پیریرا شہر میں 36 گھنٹوں سے ملبے تلے پھنسی ایک خاتون کو زندہ نکال لیا ہے۔کولمبیا کے وزیر داخلہ روڈریگو لارا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں بتایا کہ 32 سالہ ڈینییلا لارگو سانچیز ایک ہوٹل کے ملبے کے نیچے سے ملیں۔
    7.4 شدت کا زلزلہ سوموار کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 34 منٹ پر آیا۔ اس کے جھٹکے مغربی کولمبیا کے وسیع علاقے میں سینکڑوں میل تک محسوس کیے گئے، جبکہ منگل کو بھی آفٹر شاکس محسوس کیے جاتے رہے۔
    اگرچہ سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تعداد 181 بتائی گئی ہے، تاہم مقامی حکام سے حاصل کردہ مجموعی اعداد و شمار کے مطابق یہ تعداد اس سے زیادہ اور ممکنہ طور پر 240 سے تجاوز کر سکتی ہے۔
    کولمبیا کے صدر ابیلارڈو دے لا ایسپرییلا نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
    منگل کو شدید متاثرہ شہروں میں سے ایک، پیریرا، سے صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے صدر ایسپرییلا نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں کے علاوہ تقریباً 2,600 افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ تقریباً 200 افراد تاحال لاپتا ہیں۔
    انھوں نے یہ بھی بتایا کہ 1,100 سے زیادہ گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، جبکہ 8,000 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

    Related Posts

    "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    ایئر انڈیا کے ”چرسی پائلٹ ”کا ہوش اڑا دینے والا کارنامہ: جہاز اچانک 300 فٹ نیچے آ گیا، ڈوپ ٹیسٹ میں نشے کی تصدیق!

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات،

    مقبول خبریں

    پروٹین کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا؟ نوجوانوں میں پروٹین کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے منفی اثرات

    "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    ایئر انڈیا کے ”چرسی پائلٹ ”کا ہوش اڑا دینے والا کارنامہ: جہاز اچانک 300 فٹ نیچے آ گیا، ڈوپ ٹیسٹ میں نشے کی تصدیق!

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات،

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.