Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تھانہ بڈیانہ انکوائری کے لیے آنے والے متعدد سائلین کو  حوالات پہنچا دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرورمحمد اشفاق

     

     

      تھانہ بڈیانہ یا حوالات کا نیا نظام؟ تھانہ بڈیانہ کی مبینہ کارکردگی نے پولیس کے نظامِ انصاف پر کئی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب انکوائری کے لیے آنے والے متعدد سائلین کو انکوائری سننے کے بجائے دفعہ 51 7 کا سہارا دے کر حوالات پہنچا دیا گیامزے کی بات تو یہ ہے کہ جو لوگ صلح کروانے اور معاملہ ختم کروانے آئے تھے، وہ بھی مبینہ طور پر حوالات کی سیر کر کے واپس گئےیعنی اب تھانے میں شاید نیا اصول چل پڑا ہےشکایت لے کر آؤ → حوالات جاؤصلح کروانے آؤ → حوالات جاؤ
    انکوائری کے لیے آؤ → پہلے حوالات، بعد میں انکوائریاگر یہی قانون ہے تو پھر عوام کو تھانے جانے سے پہلے یہ بھی پوچھ لینا چاہیے کہ درخواست لکھوانی ہے یا ضمانت کروانی ہے؟پولیس کا کام شہریوں کو تحفظ دینا اور قانون کے مطابق داد رسی کرنا ہے، ہر آنے والے شخص کو ملزم سمجھ کر حوالات میں ڈال دینا نہیں۔اگر یہ الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ صرف ایک شہری کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے تھانے کے طریقۂ کار پر سنجیدہ سوال ہے۔
    ڈی پی او سیالکوٹ اور اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، گزشتہ شب حراست میں لیے گئے افراد کا ریکارڈ چیک کیا جائے اور یہ معلوم کیا جائے کہ آخر انکوائری کے لیے آنے والے شہریوں کو کس قانونی بنیاد پر حوالات میں بند کیا گیا؟
    وردی عزت کی علامت ہے، اختیار کی بادشاہت کا لائسنس نہیں۔
    عوام قانون کی عزت کرتے ہیں،
    لیکن قانون کے نام پر مبینہ زیادتی کو خاموشی سے برداشت کرنا بھی عوام کی ذمہ داری نہی۔

    Related Posts

    تین کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم، جواب کے لیے حکومت کو سپریم کورٹ سے مزید 6 ہفتوں کی مہلت

    سیلابی پانی میں بہہ گئی کار، 4 بچوں سمیت 9 افراد لاپتہ

    سبی بلوچستان جیل روڈ پر خستہ حال پل عوام کے لیے دردِ سر بن گیا

    مقبول خبریں

    تین کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم، جواب کے لیے حکومت کو سپریم کورٹ سے مزید 6 ہفتوں کی مہلت

    سیلابی پانی میں بہہ گئی کار، 4 بچوں سمیت 9 افراد لاپتہ

    سبی بلوچستان جیل روڈ پر خستہ حال پل عوام کے لیے دردِ سر بن گیا

    موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو شدید زخمی

    کولمبیا میں 7.4 شدت کے زلزلے سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر، متعدد افراد دب گئے، ایمر جنسی نافذ ،ائیرپورٹس بند!

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.