Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چکوال عاطف محمود کی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    چکوال ( جلیل نقوی سے ) ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر (

     

    ) چکوال، عاطف محمودنے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب، عرفان صادق تارڑسے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔اس اہم ملاقات کے دوران ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چکوال عاطف محمود نے عرفان صادق تارڑ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پراسیکیوٹر جنرل کو خوبصورت گلدستہ بھی پیش کیا۔ملاقات میں پیشہ ورانہ امور، محکمہ پراسیکیوشن کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور صوبہ بھر میں انصاف کی بروقت فراہمی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ نے آمد پر ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چکوال کا شکریہ ادا کیا اور محکمے کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ انصاف کے حصول کے لیے پوری دیانت، جانفشانی اور قانون کی بالادستی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دیں۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

    Related Posts

    تین کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم، جواب کے لیے حکومت کو سپریم کورٹ سے مزید 6 ہفتوں کی مہلت

    سیلابی پانی میں بہہ گئی کار، 4 بچوں سمیت 9 افراد لاپتہ

    سبی بلوچستان جیل روڈ پر خستہ حال پل عوام کے لیے دردِ سر بن گیا

    مقبول خبریں

    تین کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم، جواب کے لیے حکومت کو سپریم کورٹ سے مزید 6 ہفتوں کی مہلت

    سیلابی پانی میں بہہ گئی کار، 4 بچوں سمیت 9 افراد لاپتہ

    سبی بلوچستان جیل روڈ پر خستہ حال پل عوام کے لیے دردِ سر بن گیا

    موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو شدید زخمی

    کولمبیا میں 7.4 شدت کے زلزلے سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر، متعدد افراد دب گئے، ایمر جنسی نافذ ،ائیرپورٹس بند!

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.