خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)
راجہ شوکت محمود اسلام آباد کے صحافتی حلقوں میں ایک متحرک صحافی ہیں، اور نیشنل پریس کلب کے سینئر ممبر ہیں ۔ ۔۔پاکستان اوورسیز فورم کی جانب سے راجہ شوکت محمود کو نیشنل میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے ۔ ضلع خوشاب کے عوامی سماجی تعلیمی ادبی اور صحافتی حلقوں نے راجہ شوکت محمود کو دلی مبارکباددیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیاہے اور امید ظاہر کی گئ ہے ان کے فورم جوائن کرنے سے اسلام آباد میں فورم مزید مضبوط ہو گا ۔

