Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں جنگ کے علاوہ ملک کو درپیش مسائل، عوام کی معاشی ضروریات اور مستقبل کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔
    ایرانی سرکاری خبر ایجنسی پریس ٹی وی کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے دورِ صدارت کا تیسرا سال شروع ہونے پر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں ملک کو درپیش مسائل اور مشکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران جنگ کی موجودہ صورت حال اور مستقبل کے حالات کا جائزہ لیا، اس دوران عسکری شعبے میں ہونے والی پیش رفت بھی زیرِ بحث آئی۔ ملاقات میں عوام کی معاشی ضروریات اور روزگار سے متعلق مسائل پر بھی گفتگو ہوئی جب کہ ملکی وسائل کے تحفظ اور اخراجات کے بہتر انتظام سے متعلق ممکنہ حل پر بھی غور کیا گیا۔
    اس کے علاوہ ایرانی کرنسی، غیر ملکی زرمبادلہ اور توانائی سے متعلق امور سمیت دیگر ممالک کے ساتھ اقتصادی روابط کے معاملے پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ ملاقات جولائی کے اواخر میں ہوئی تھی جب مسعود پزشکیان اپنے عہدِ صدارت کے تیسرے سال میں داخل ہوئے تھے۔

    واضح رہے کہ مسعود پزشکیان 5 جولائی 2024 کو صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کرکے ایران کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ 28 جولائی 2024 کو آیت اللہ علی خامنہ ای نے انہیں باضابطہ طور پر صدر مقرر کیا تھا جب کہ 30 جولائی کو انہوں نے ایرانی پارلیمان کے سامنے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔
    ان کا انتخاب ایسے میں ہوا تھا جب سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

    Related Posts

    روز کتنے انڈے کھانا صحت کیلئے صحیح؟ پورا انڈا کھائیں یا صرف سفید، جانئے پروٹین سے لے کر کیسٹرول تک کی ضروری باتیں

    ٹنڈر پر لڑکی نے بنائی آئی ڈی، بیٹھے بیٹھے کمانے لگی کروڑوں، بینک بیلنس دیکھ کر پولیس نے پکڑ لیا سر 

    ایران پر پھر سے حملہ کرے گا اسرائیل؟  رد کی سبھی فوجی چھٹیاں، نیتن یاہو بنا رہے بڑا پلان

    مقبول خبریں

    ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات،

    روز کتنے انڈے کھانا صحت کیلئے صحیح؟ پورا انڈا کھائیں یا صرف سفید، جانئے پروٹین سے لے کر کیسٹرول تک کی ضروری باتیں

    ٹنڈر پر لڑکی نے بنائی آئی ڈی، بیٹھے بیٹھے کمانے لگی کروڑوں، بینک بیلنس دیکھ کر پولیس نے پکڑ لیا سر 

    ایران پر پھر سے حملہ کرے گا اسرائیل؟  رد کی سبھی فوجی چھٹیاں، نیتن یاہو بنا رہے بڑا پلان

    نہر ،نالے اور مچھلی کے تالاب میں ڈوب کر 5 کمسن بچے جاں بحق

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.