Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہیڈ ماسٹر عالمزیب کا تدریسی سفر اختتام پذیر،الوداعی تقریب کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واڑی: (بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    گورنمنٹ ہائی سکول واڑی کے ہیڈ ماسٹر اور معروف ماہرِ تعلیم عالمزیب صاحب 60 سال کی عمر میں 37 سالہ طویل، شاندار اور قابلِ تقلید ملازمت مکمل کرنے کے بعد آج باوقار انداز میں سبکدوش ہوگئے۔ اس موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول واڑی میں ایک پروقار اور یادگار الوداعی تقریب cانعقاد کیا گیا، جس میں سکول کے طلبہ و اساتذہ، سابق و موجودہ رفقائے کار اور مختلف طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔تقریب میں مقررین نے عالمزیب کی طویل تدریسی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی پوری ملازمت کے دوران نہ صرف طلبہ کی علمی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دی بلکہ جہاں بھی خدمات انجام دیں، وہاں اپنی قابلیت، ذہانت، فرض شناسی، شائستگی اور حسنِ اخلاق کے انمٹ نقوش چھوڑے۔ وہ ایک شفیق استاد، قابل منتظم اور مثالی سکول سربراہ کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
    عالمزیب صاحب نے اپنی 37 سالہ ملازمت کے دوران مختلف تعلیمی اداروں اور تقریباً تین سے چار سٹیشنوں پر اپنی خدمات انجام دیں، جہاں انہوں نے تدریس کے ساتھ ساتھ اداروں کی انتظامی بہتری اور طلبہ کی کردار سازی میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ۔
    الوداعی تقریب کے دوران اساتذہ اور طلبہ نے عالمزیب کو ہار پہنائے، پھولوں کے خوبصورت گلدستے پیش کیے اور مختلف تحائف سے نوازا۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے اور کئی طلبہ و اساتذہ اپنے شفیق استاد اور محبوب سربراہ کی جدائی پر آبدیدہ ہوگئے۔
    سکول انتظامیہ اور اساتذہ نے عالمزیب کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی شخصیت ادارے کے لیے ایک اثاثہ تھی۔

    Related Posts

     فحاشی  کے اڈے پر چھاپہ، دس خواتین سمیت 13 ملزم گرفتار

    سندھ کی تقسیم کے خدشے کے خلاف سندھی ادبی سنگت کا احتجاج، دو کارکن گرفتار

    دیہاتی کوسانپ نے ڈس لیا

    مقبول خبریں

     فحاشی  کے اڈے پر چھاپہ، دس خواتین سمیت 13 ملزم گرفتار

    کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے پر پھر فائرنگ ، اصل وجہ سامنے آگئی !

    بیوی کوقتل،ساس اوربہن کوگولیاں مارکرملزم نے خودکوبھی چھلنی کردیا

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا سرپرائز وزٹ: مسافر کی شکایت پر ایجنٹ کی گرفتاری کا حکم،

    گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل، حکومت نے مذاکرات کی دعوت دیدی

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.