سکھر سے ڈویزنل بیورو چیف نصیر لاشاری کی رپورٹ
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاریایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کی لیڈیز پولیس کے ہمراہ مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کارروائی، فحاشی و عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپے کے دوران تین مرد، دس خواتین ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزمان کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے مسمات نبیلہ آرائیں مسمات ارشاد بی بی شیخ مسمات نواب بی بی کوکھر مسمات سونیہ آرائیں مسمات شمائلہ شیخ مسمات چندا مسمات صبا آرائیں مسمات خدیجہ میراسی مسمات ثانیہ میرانی مسمات سلمیٰ پٹھان الطاف حسین شر
سومر خان جمالی محمد بخش کوکھرایس ایس پی سکھر کے مطابق تمام ملزمان پر فحش عصمت فروشی کی دفعات کے مطابق تھانہ اے سیکشن پر مقدمہ درج کر لیا گیا، فحاشی اور دیگر غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف سکھر پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایسے عناصر جو معاشرے کا ماحول خراب کر رہے ہیں، ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔


