Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاسداران انقلاب ایران نے جنگ میں تباہ شدہ F-15 امریکی لڑاکا طیارے کی تصاویر جاری کردیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے جنگ کے دوران تباہ کیے گئے امریکا اور اسرائیل کے طیارے نمائش کے لیے پیش کر دیئے۔
    خبر رساں ایجنسی کے مطابق پہلی بار جاری کی گئی تصاویر میں امریکا کے ایف15 لڑاکا طیارے کی باقیات بھی دکھائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ نمائش کے لیے پیش کی گئی اشیاء میں لڑاکا طیارے کی ایجکشن سیٹ، کونوپی اور دم بھی رکھی گئی ہے۔
    اس کے علاوہ 30 جولائی کو بھی ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اردن کے الازرق بیس پر 3 امریکی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ایک بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا تھا کہ اردن کے الازرق بیس پر امریکا کے 3 ایف 35 طیارے تباہ کر دیئے ہیں۔
    واضح رہے کہ ایران نے امریکی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ امریکی حکام نے اس کی تردید کی تھی۔

    Related Posts

    افغانستان نے ’عالمی کپ 2027‘ کے لیے کیا کوالیفائی، آئرلینڈ کے لیے راہ ہوئی دشوار

    اٹلی نے سرحدی نگرانی کے معاملے میں اسپین کے الٹی میٹم کو خارج کر دیا

    ’امریکہ کو جنگ سے باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے‘، امریکی فوج کے اعلیٰ افسر کی ٹرمپ کے قریبیوں سے اپیل

    مقبول خبریں

    میر رضا علی کو گولی پشت سے لگی، جسم پر تشدد کے نشانات موجود، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

    پاکستان آئیڈل سیزن 2.0 کے فائنل کی حتمی تاریخ جاری، مہمان خصوصی کون ہوگا؟

    کشمیر میں ن لیگ دو تہائی سے حکومت بنائے گی: رانا ثنا اللہ

    سیالکوٹ :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ گرفتار

    افغانستان نے ’عالمی کپ 2027‘ کے لیے کیا کوالیفائی، آئرلینڈ کے لیے راہ ہوئی دشوار

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.