سبی سے بے نقاب نیوز کےچیف رپوٹر محمداسلم خجک کی رپوٹ
رات اولڈ کینٹ فیڈر کے جمپر جلنے کی وجہ سے تمام فیڈر کی لائٹ ڈیم ہو گی تھی جس سے تمام اولڈ کینٹ شدید گرمی حبس کی وجہ سے پریشان تھے مگر اسی دوران ہمارے اولڈ کینٹ کے محنتی اور خوش اخلاق ایل ایس محمد بخش بلوچ اور ان کے ٹیم معشوق کہری ،وڈیرہ اللہ بخش،محمد اقبال،محمد زاہد،قیصر، اور سعید اللہ بگٹی، نے رات شدید گرمی میں بجلی بحال کر دی جس سے تمام اولڈ کینٹ محمد بخش بلوچ کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہے اور امید کرتے ہیں اسی طرح وہ اولڈ کینٹ عوام کی خدمت جاری رکھے گے

