بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
ضلع قلات ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کے مطابق
ضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے عوام الناس کو اطلاع دیاجاتا ہیکہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر مندرجہ ذیل تاریخوں 7.8.9.11.12.13.14.15.20..21.25.26 اگست پر شام:00 10بجے سے صبح 7:00 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا
لہذا عوام کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہیکہ مقررہ تاریخوں اور مقررہ وقت پر لوگ احتیاط کریں اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اپنے اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت یقینی بنائیں بصورت دیگر لوگ اپنے نقصان کا زمدار خود ہوں گے۔

