Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،سرفراز بگٹی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)5

    اگست 2019 کے غیرقانونی بھارتی اقدامات عالمی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہیں،وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
    یومِ استحصالِ کشمیر کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کی یاد دلاتا ہے،بلوچستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی ہر سطح پر سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا،مسئلہ کشمیر کا اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق منصفانہ حل ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے، کشمیری عوام کی استقامت، قربانیوں اور آزادی کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حق دلانے کے لیے مؤثر کردار ادا کرے، بلوچستان کے عوام کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں اور ان کی جدوجہد کی کامیابی تک ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے،

     

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    صحافی اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں: عظمیٰ بخاری

    لمز یونیورسٹی کے ہاسٹل سے 17 سالہ نوجوان طالب علم کی لاش برآمد، پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں!

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    ”آدیکھیں ذرا کس میں کتنا ہے دم: اب نئے ستارے دمکیں گے“! پہلے ’پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز‘ کا آغاز،

    ”انڈین وائرس بیٹا جی تک بھی پہنچ گیا“،دفترِ خارجہ کا شیخ حسینہ کے بیٹے کے آئی ایس آئی سے متعلق الزامات پر کرارا جواب

    ” دی وائر “ : غزہ جنگ میں بھارت نے اسرائیل کی کیسے مدد کی؟ خفیہ کردار بے نقاب، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

    امریکی گولہ بارود ختم ہونے پر صدر ٹرمپ کی وزیرجنگ سے منہ ماری، واشنگٹن پوسٹ، اسلحے بارے خبر دینے والے جیل جائینگے ، امریکی صدر

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.