Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”انڈین وائرس بیٹا جی تک بھی پہنچ گیا“،دفترِ خارجہ کا شیخ حسینہ کے بیٹے کے آئی ایس آئی سے متعلق الزامات پر کرارا جواب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :دفترِ خارجہ نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے اور سابق مشیر سجیب واجد جوئے کے اس الزام کو قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے بنگلہ دیش کے اندرونی معاملات میں پاکستانی خفیہ ادارے ’آئی ایس آئی‘ کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔
    پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے جمعرات کو سجیب واجد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان بنگلہ دیش میں آئی ایس آئی کے کردار سے متعلق کسی بھی قسم کے اشارے یا الزام کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔‘
    ترجمان نے انڈین اثر و رسوخ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’انڈیا آئی ایس آئی کے معاملے میں حد سے زیادہ غیر محفوظ (پیرا نائڈ) ہے اور چونکہ یہ موصوف (حسینہ واجد کے بیٹے) خود بھی انڈیا میں مقیم ہیں، اس لیے لگتا ہے کہ یہ وائرس اب ان تک بھی پہنچ چکا ہے۔‘
    سجیب واجد نے انڈیا کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ ’انڈیا کی مشرقی سرحد پر اب ایک اور پاکستان بن چکا ہے‘ اور ان کا ماننا تھا کہ یہ صورتِ حال انڈیا اور خطے کی سکیورٹی کے لیے سنگین خطرہ ہے

    Related Posts

    عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل کو فون، ایران عمان آبنائے ہرمز کھولنے پر متفق

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو بڑے آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

    سونے کی دوسرے روز بھی بڑی چھلانگ

    مقبول خبریں

    عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل کو فون، ایران عمان آبنائے ہرمز کھولنے پر متفق

    سونے کی دوسرے روز بھی بڑی چھلانگ

    حالات جس طرف جارہے ہیں کوئی بھی سلامت نہیں رہے گا،اپنا کام آپ نہیں کریں گے تو پھر کوئی نہ کوئی تو کرے گا‘‘ عظمیٰ بخاری

    ”آدیکھیں ذرا کس میں کتنا ہے دم: اب نئے ستارے دمکیں گے“! پہلے ’پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز‘ کا آغاز،

    ”انڈین وائرس بیٹا جی تک بھی پہنچ گیا“،دفترِ خارجہ کا شیخ حسینہ کے بیٹے کے آئی ایس آئی سے متعلق الزامات پر کرارا جواب

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.