Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر تقریب کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اٹک سید انعام علی کاظمی

    اٹک: یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب میں رکن قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد خان ، ڈی سی اٹک مدثر احمد شاہ نے اپنے خطاب میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے مسئلہ کشمیر کی اہمیت اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ یومِ استحصالِ کشمیر کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا دن ہے اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

    شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کے عوام ہر مشکل گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے جائز حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے۔ تقریب کے اختتام پر کشمیر کی آزادی، پاکستان کی سلامتی و استحکام اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی بعد ازان پولیس لائن اٹک میں ڈی پی او سردار موار خان نےاٹک نے یادگار شہدا کو سلامی دی گی اور پھولوں کی ریت رکھی گی

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    صحافی اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں: عظمیٰ بخاری

    لمز یونیورسٹی کے ہاسٹل سے 17 سالہ نوجوان طالب علم کی لاش برآمد، پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں!

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    ”آدیکھیں ذرا کس میں کتنا ہے دم: اب نئے ستارے دمکیں گے“! پہلے ’پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز‘ کا آغاز،

    ”انڈین وائرس بیٹا جی تک بھی پہنچ گیا“،دفترِ خارجہ کا شیخ حسینہ کے بیٹے کے آئی ایس آئی سے متعلق الزامات پر کرارا جواب

    ” دی وائر “ : غزہ جنگ میں بھارت نے اسرائیل کی کیسے مدد کی؟ خفیہ کردار بے نقاب، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

    امریکی گولہ بارود ختم ہونے پر صدر ٹرمپ کی وزیرجنگ سے منہ ماری، واشنگٹن پوسٹ، اسلحے بارے خبر دینے والے جیل جائینگے ، امریکی صدر

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.