Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پہلے دن پاکستان کیخلاف 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویسٹ انڈیز نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف پہلے دن کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے۔

    پورٹ آف اسپین میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

    دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 4 تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اُتری ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

    عبداللہ شفیق، اویس ظفر، ساجد خان اور عبید شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے عبید شاہ اور اویس ظفر ڈیبیو کر رہے ہیں، عبید شاہ کو محمد عباس جبکہ اویس ظفر کو بابراعظم نے ڈیبیو کیپ دی۔

    بارش کے سبب کھیل 15 منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔پہلے سیشن میں صرف 9.5  اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا جس میں تیج نرائن چندرپال 15 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔ ویسٹ انڈیز کا اسکور ایک وکٹ پر 49رنز رہا۔

    دوسرے سیشن میں پاکستانی بولرز کو مزید 3 کامیابیاں ملیں ، برینڈن کنگ 46، کیوم ہوج 10 اور عامر جنگو 26 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، تیسرے سیشن میں شائے ہوپ بھی 29 رنز اسکور کرکے محمد علی کادوسرا شکار بنے، پانچویں وکٹ پر جسٹن گریوز کے ساتھ اُن کی شراکت 53 رنز کی رہی۔

    خراب روشنی کے سبب جب کھیل جلدی ختم کیا گیا تو ویسٹ انڈیز نے 74 اوورز میں 5 وکٹ پر 239رنز اسکور کرلیے تھے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جسٹن گریوز 64 ا ور کپتان روسٹن چیز 36رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

    پاکستان کی جانب سے محمد علی نے 2، ساجد خان، عبید شاہ اور علی عثمان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

    Related Posts

    پاکستان ایک بار پھر دنیا میں امن کیلئے مرکز ی حیثیت اختیار کرگیا، امریکا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تیاریاں عروج پر!

    "صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ سے فوراً باہر نکلیں!”: سابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ڈائریکٹر جوئے کینٹ کی وارننگ

    دتیا اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس کے گھنشیام سنگھ کی جیت، بی جے پی امیدوار کو 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے دی شکست

    مقبول خبریں

    پاکستان ایک بار پھر دنیا میں امن کیلئے مرکز ی حیثیت اختیار کرگیا، امریکا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تیاریاں عروج پر!

    "صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ سے فوراً باہر نکلیں!”: سابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ڈائریکٹر جوئے کینٹ کی وارننگ

    دتیا اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس کے گھنشیام سنگھ کی جیت، بی جے پی امیدوار کو 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے دی شکست

    محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کے انہدام پر روک برقرار، ڈویژنل کمشنر کورٹ سے بڑی راحت

    الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.