Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لڑکے سے بداخلاقی کی کوشش کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رپورٹ مجیب کھوسو جیکب آباد/تحصیل گڑھی خیرو میں مدرسے کے مولوی پر 12 سالہ لڑکے سے بداخلاقی کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکا اپنے والدین کے ہمراہ متعلقہ تھانے پہنچ گیا اور واقعے کی شکایت درج کروا کر انصاف کی اپیل کی ہے۔ شعبان علی ولد نیاز علی ڈرگھ کے ورثا نے بتایا کہ مدرسے کے مولوی نے مبینہ طور پر بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اہل خانہ شدید ذہنی صدمے اور پریشانی کا شکار ہیں۔ ورثا نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائے اور الزامات ثابت ہونے پر ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔دریں اثنا، پولیس نے کہا کہ متاثرہ کی درخواست موصول ہوئی ہے اور مختلف زاویوں سے معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق تفتیش مکمل ہونے کے بعد قانون اور شواہد کی بنیاد پر مزید کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ ابھی تک ان الزامات کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے، اس لیے تحقیقات مکمل ہونے تک معاملہ مبینہ طور پر زیر تفتیش ہے۔

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، اضافہ روپوں میں،کمی پیسوں میں

    کانگو میں ایبولا سے مرنے والوں کی تعداد 1,500 سے تجاوز کر گئی

    گوا میں نیٹ مظاہرین کو تھانے طلب کیا گیا، طویل سوالنامے میں عمر خالد کے بارے میں پوچھا گیا: رپورٹ

    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، اضافہ روپوں میں،کمی پیسوں میں

    کانگو میں ایبولا سے مرنے والوں کی تعداد 1,500 سے تجاوز کر گئی

    گوا میں نیٹ مظاہرین کو تھانے طلب کیا گیا، طویل سوالنامے میں عمر خالد کے بارے میں پوچھا گیا: رپورٹ

    بجلی چوری کے 30 مقدمات میں مطلوب معزز قانونی پیشے سے وابستہ اشتہاری گرفتار

    بڑھیا کے اغوا کا معمہ حل ، بھتیجوں نے مارکر صحن میں دفن کر دیا، 9 ماہ بعد نعش برآمد،دونوں ملزم گرفتار

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.