Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بڑھیا کے اغوا کا معمہ حل ، بھتیجوں نے مارکر صحن میں دفن کر دیا، 9 ماہ بعد نعش برآمد،دونوں ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور(محمدوقاص اشرف سے)70

    سالہ سرداراں بی بی کے اغوا کا معمہ حل ،سگے بھتیجوں نے قتل کر کے اپنے ہی گھر کے صحن میں دفن کر دیا 9 ماہ بعد نعش برآمد، دونوں بھتیجے ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق سگے بھتیجوں نے جائیداد کے تنازعہ ئر ڈوپٹے سے گلہ دبا کر قتل کر کے نعش اپنے ہی گھر کے صحن میں دفنا دیاتھا دونوں سگے بھتیجے عمران اور شان علی کی نشان دہی پر گھر کے صحن سے نعش برآمدکرلی گئی۔

    نو  ماہ قبل نتھے جاگیر کی رہائشی غیر شادی شدہ 70 سالہ سرداراں بی بی کے بھائی رشید نے اپنی بہن کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا سرداراں بی بی کو ٹریس کرنے کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن محمد ضیا الحق کی سربراہی اور ایس ایچ او اسلم بھٹی پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ پولیس ٹیم نے سرداراں بی بی کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن کیے، مکینوں سے پوچھ گچھ کی، ہسپتالوں میں پتہ جوئی کی لیکن کوئی سراغ نہ مل سکا۔ پولیس ٹیم نے شک گزرنے پر سرداراں بی بی کے بھتیجوں سے پوچھ گچھ کی تو ملزمان نے اپنی پھوپھو کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ ملزمان نے اپنی پھوپھی کی جائیداد ہتھیانے کی غرض سے ڈوپٹے سے گلہ دبا کر قتل کیا اور اپنی ہی گھر کے صحن میں دفن کر دیا تھا۔ تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے ملزمان کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ ڈی پی او قصورآفتاب احمد پھلروان کاکہناتھاکہ معاشرے کے دگر گوں حالات اور لالچ نے خونی رشتوں کے تقدس کو بری طرح پامال کر دیا ہے۔۔ معاشرے میں محبت، رواداری اور برداشت کو پروان چڑھا کر مقدس رشتوں کے تقدس بحال رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان نے اغوا اور قتل کے اندھے معمہ کو حل کرنے پر تھانہ صدر پھولنگر پولیس کو شاباش دی ہے۔

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، اضافہ روپوں میں،کمی پیسوں میں

    کانگو میں ایبولا سے مرنے والوں کی تعداد 1,500 سے تجاوز کر گئی

    گوا میں نیٹ مظاہرین کو تھانے طلب کیا گیا، طویل سوالنامے میں عمر خالد کے بارے میں پوچھا گیا: رپورٹ

    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، اضافہ روپوں میں،کمی پیسوں میں

    کانگو میں ایبولا سے مرنے والوں کی تعداد 1,500 سے تجاوز کر گئی

    گوا میں نیٹ مظاہرین کو تھانے طلب کیا گیا، طویل سوالنامے میں عمر خالد کے بارے میں پوچھا گیا: رپورٹ

    بجلی چوری کے 30 مقدمات میں مطلوب معزز قانونی پیشے سے وابستہ اشتہاری گرفتار

    بڑھیا کے اغوا کا معمہ حل ، بھتیجوں نے مارکر صحن میں دفن کر دیا، 9 ماہ بعد نعش برآمد،دونوں ملزم گرفتار

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.