Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی فوج نے قطرحملےمیں جاں بحق پائلٹ بریگیڈیئر جنرل مجید کاظمی کی شناخت کی تصدیق کر دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایرانی فوج نے ان چار پائلٹس میں سے ایک کی شناخت باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے جن کے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ مارچ کے مہینے میں قطر میں قائم امریکی ’العدید ایئر بیس‘ پر حملے کے دوران جاں بحق ہوئے تھے۔
    بدھ کی صبح ملکی میڈیا میں جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان میں اس بات کی وضاحت کی گئی کہ ’’بریگیڈیئر جنرل مجید کاظمی، جو کہ ایرانی فضائیہ کے ایس یو 24 طیارے کے پائلٹ تھے اور جنہوں نے قطر کے العدید اڈے پر ہونے والے حملے میں حصہ لیا تھا، ان کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے مکمل کر لی گئی ہے اور ان کی باقیات کو جلد ہی (آئندہ چند گھنٹوں میں) وطن واپس لایا جا رہا ہے۔‘‘
    خبر رساں ادارے ’فارس‘ کی جانب سے ایرانی جنگی طیارے اور اس کے پائلٹ کی ہلاکت سے متعلق تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یکم مارچ کو ایرانی فضائیہ کے دو ایس یو 24 بمبار طیاروں نے ایک انتہائی جرات مندانہ کارروائی انجام دی تھی۔ ان طیاروں نے دشمن کے جدید ترین نگرانی کے نظاموں اور متعدد ریڈار تنصیبات کو کامیابی سے دھوکہ دے کر عبور کیا اور قطر میں واقع العدید ایئر بیس پر شدید بمباری کی۔تاہم، کارروائی کے بعد واپسی کے سفر کے دوران خلیج فارس کی فضائی حدود میں یہ ایرانی طیارے دشمن کے جوابی حملے کی زد میں آ گئے اور تباہ ہو گئے۔

    Related Posts

    ملک کا مستقبل سڑکوں پر آیا، نوجوانوں کا غصہ جائز ہے، راہل گاندھی

    روس-یوکرین جنگ کے درمیان امریکی سینیٹ میں 100 فیصد ٹیرف بل پر بحث کی منظوری، ہندوستان اور چین پر اثرات کا خدشہ

    طلبہ پر پیلٹ گن چلانے اور بغیر وردی، بغیر شناختی بیج والے اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم کس نے دیا؟ کانگریس کا امت شاہ سے سوال

    مقبول خبریں

    ملک کا مستقبل سڑکوں پر آیا، نوجوانوں کا غصہ جائز ہے، راہل گاندھی

    روس-یوکرین جنگ کے درمیان امریکی سینیٹ میں 100 فیصد ٹیرف بل پر بحث کی منظوری، ہندوستان اور چین پر اثرات کا خدشہ

    طلبہ پر پیلٹ گن چلانے اور بغیر وردی، بغیر شناختی بیج والے اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم کس نے دیا؟ کانگریس کا امت شاہ سے سوال

    خواتین گروہ کی مریضہ بن کرخاتون ڈاکٹر کو لوٹنے کی کوشش 

    رکھنی اور گرد ونواح میں زلزلہ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.