Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”کیفے داستان میں ایک لڑکے دو لڑکیوں کی کہانی“ رجب بٹ کی مشکلات بڑھ گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر قانونی شکنجے میں آ گئے ہیں، اور ان کے خلاف لاہور کے تھانہ نواب ٹاؤن میں ایک اور سنگین مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ نیا مقدمہ ساتھی ٹک ٹاکر عائشہ شرافت المعروف عائشہ جٹ کی مدعیت اور درخواست پر درج کیا گیا ہے۔

    ٹک ٹاکر عائشہ جٹ کا کہنا ہے کہ رجب بٹ کی ایما پر میرے اوپر لڑکوں نے تشدد کیا جس کی مبینہ ویڈیو منظر عامر پر آگئی ہے pic.twitter.com/wJajmL2nW3

    — Arshad Ali (@ArshadAliUmar) July 27, 2026


    پولیس حکام کے مطابق اس مقدمے میں ٹک ٹاکر رجب بٹ کے ساتھ ساتھ میر شفیع اور دو نامعلوم لڑکیوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں لڑائی جھگڑے، تشدد، ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی سنگین دھمکیاں دینے سمیت تعزیراتِ پاکستان کی مختلف سخت دفعات شامل کی گئی ہیں۔
    درخواست گزار عائشہ شرافت کے مطابق یہ پرتشدد واقعہ 25 جولائی کی صبح تقریباً 4 بجے لاہور کے معروف علاقے میں واقع ’داستان کیفے‘ کے اندر پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر ملزمان نے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کیا۔ پولیس نے متاثرہ ٹک ٹاکر کی مدعیت میں باضابطہ مقدمہ درج کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے اور مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔یف آئی آر کے مطابق 25 جولائی کو نجی کیفے میں جھگڑے کے دوران خاتون اور اس کے ساتھیوں سے مبینہ بدتمیزی، تشدد، اسلحہ لہرانے اور فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
    پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد رات گئے راجب بٹ کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا، تاہم اس حوالے سے پولیس کی جانب سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

    Related Posts

    پنجاب پولیس میں اہم تقرر وتبادلے

    پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے عہدہ سنبھال لیا

    بغیر انجن کے ٹرین کے سات ڈبے 6 کلومیٹر تک پٹری پر دوڑ گئے؛ ڈی ریل ہونے کے باعث بنگلورو۔چنئی ریل سروس معطل

    مقبول خبریں

    پنجاب پولیس میں اہم تقرر وتبادلے

    پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے عہدہ سنبھال لیا

    بغیر انجن کے ٹرین کے سات ڈبے 6 کلومیٹر تک پٹری پر دوڑ گئے؛ ڈی ریل ہونے کے باعث بنگلورو۔چنئی ریل سروس معطل

    سات ماہ بعد عمران خان بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوگئی، ایڈووکیٹ سلمان صفدر

    مورو: گھریلو پریشانی کے باعث لڑکی کی خودکشی

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.