Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برلن میں ہم جنس پرستوں کی تقریب پر حملہ کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برلن:جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہم جنس پرستوں کی تقریب (پرائیڈ پریڈ) پر گاڑی چڑھا کر اور خنجر سے حملہ کرنے والا مشتبہ شخص پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا گیا ہے۔ برلن پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملزم کو آج مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے برلن کے مغرب میں واقع ایک الاٹمنٹ گارڈن میں تلاش کیا گیا۔
    یہ بھی پڑھیں:
    برلن، ہم جنس پرستوں کی پریڈ پر وین چڑھا دی گئی: ایک ہلاک، 16 زخمی، مشتبہ ملزم کا تعلق ’اسلامسٹ سرکل‘ سے ہے، پولیس
    پولیس نے بتایا کہ جب سکیورٹی فورسز نے اسے گھیرنے کی کوشش کی تو مشتبہ شخص ایک چاقو نما چیز لے کر ایمرجنسی فورسز کی طرف بڑھا، جس پر کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل آپریشن کمانڈ کے اہلکاروں نے آتشیں اسلحے کا استعمال کیا۔ برلن فائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے زخمی حملہ آور کی جان بچانے کے لیے فوری طبی امداد کی کوشش کی گئی لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گیا۔
    اس سے قبل جرمن حکام نے اس 21 سالہ مشتبہ حملہ آور کی شناخت عبدالبلوط کے نام سے کی تھی، جو کہ لبنانی نژاد جرمن شہری تھا۔ جرمن وزیرِ داخلہ نے تصدیق کی تھی کہ اس لرزہ خیز حملے میں ایک شخص ہلاک اور 29 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تحقیقات کے مطابق حملہ آور نے پہلے ہجوم پر تیز رفتار گاڑی چڑھائی اور پھر گاڑی سے باہر نکل کر چاقو کے ذریعے لوگوں کو نشانہ بنایا۔

    واقعے کے بعد جرمن چانسلر فریڈرش میرس (Friedrich Merz) نے اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ ایسے شدت پسندوں کی ہمارے آزاد معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے، اور جرمنی دہشت گردی کے اس زہر کو اپنے معاشرے پر اثرانداز نہیں ہونے دے گا۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ جرمنی اپنی آزادی کا بھرپور دفاع کرے گا

    Related Posts

    جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، جنوبی کوریا تک جھٹکے محسوس

    ’میلانیا ٹرمپ کو کہاں مارنا ہے؟‘ ایران نے امریکی خاتونِ اوّل کے خلاف جاری کی ویڈیو، ہنگامہ برپا

    مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    مقبول خبریں

    جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، جنوبی کوریا تک جھٹکے محسوس

    زمین کے تنازع پر فائرنگ ،پیپلز پارٹی رہنما شاہجان منظور وسان سمیت پانچ افراد زخمی

    ’میلانیا ٹرمپ کو کہاں مارنا ہے؟‘ ایران نے امریکی خاتونِ اوّل کے خلاف جاری کی ویڈیو، ہنگامہ برپا

    پہلاٹیسٹ،چوتھے روزویسٹ انڈیزکی ٹیم دوسری اننگزمیں181رنزبناکرڈھیر، پاکستان کوجیت کے لئے211رنزکا ٹارگٹ

    مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.