Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کو شاندار پولیس کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی

     

    ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی جانب سے ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کو شاندار پولیس کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو نے ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کو ضلع ٹنڈوالھیار میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں، امن و امان کے قیام اور پولیس کی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں تعریفی سند پیش کی تعریفی سرٹیفکیٹ تھانہ عمر ساند کی حدود میں 90 لاکھ روپے کی ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث ملزمان کی بروقت گرفتاری، لوٹی گئی رقم کی برآمدگی اور ضلع بھر میں چرس، آئس، گٹکا، مین پڑی، شراب سمیت دیگر منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن اور مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں دیا گیا اس موقع پر ڈی آئی جی حیدرآباد رینج نے ایس ایس پی اور ٹنڈوالھیار پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جرائم کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ٹنڈوالھیار پولیس آئندہ بھی اسی جذبے اور عزم کے ساتھ عوام کی خدمت اور قانون کی بالادستی کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دیتی رہے گی۔

    Related Posts

    زیر تعمیر بلیدہ تا عبدوئی بارڈر سڑک کی تعمیر کا کام تاخیر کا شکار

    یورپی یونین کے وفد اور محکمہ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا کے درمیان اہم اجلاس

    کیری ڈبہ ٹریکڑ ٹرالی سےٹکراگیا ،ڈرائیور جاں بحق

    مقبول خبریں

    سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ نیب کیسز سننے کا اختیار ختم، عمران خان سمیت تمام کیسزوفاقی آئینی عدالت منتقل

    خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

    سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

    48 گھنٹوں میں پٹرول کی قیمت میں 8 روپے لٹراضافہ

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.