Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یورپی یونین کے وفد اور محکمہ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا کے درمیان اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    انورزیب خان پشاور

     

    پشاور کے سرینا ہوٹل میں یورپی یونین کے وفد، جس کی قیادت محترمہ اونا کیلی . ) کر رہی تھیں، کے ساتھ محکمہ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل، ریحان گل خٹک کی ملاقات ہوئی۔ اجلاس میں ڈاکٹر سیبسٹین لورین()، چیف ایگزیکٹو آفیسر شارپ پاکستان ()، مدثر جاوید، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (جوڈیشل اینڈ سیکیورٹی) جناب امین شعیب، اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (فنانس اینڈ پلاننگ) جناب حشمت اللہ بھی شریک تھے انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے محکمہ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا میں اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے اقدامات کے لیے یورپی یونین کی مسلسل تعاون کو سراہا۔ انہوں نے وفد کو محکمہ میں جاری اصلاحات سے بھی آگاہ کیا، جو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، سہیل خان آفریدی، اور وزیراعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے جیل خانہ جات، افتخار اللہ جان، کی ہدایات کی روشنی میں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔انسپکٹر جنرل نے وفد کو پریزنز اسٹاف ٹریننگ اکیڈمی، ہری پور میں جیل عملے کے لیے جاری پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں کے بارے میں بھی بریفنگ دی۔ یورپی یونین کے وفد نے محکمہ جیل خانہ جات کی جانب سے قیدیوں کی فلاح و بہبود اور اصلاح کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ یورپی یونین، شارپ پاکستان () کے ذریعے، محکمہ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا کے ساتھ اپنے تعاون کو مزید مضبوط بنائے گی تاکہ جاری اصلاحاتی عمل کو مزید مؤثر اور مستحکم بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    زیر تعمیر بلیدہ تا عبدوئی بارڈر سڑک کی تعمیر کا کام تاخیر کا شکار

    کیری ڈبہ ٹریکڑ ٹرالی سےٹکراگیا ،ڈرائیور جاں بحق

    تین پیٹرول پمپس سیل، بھاری جرمانے عائد

    مقبول خبریں

    سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ نیب کیسز سننے کا اختیار ختم، عمران خان سمیت تمام کیسزوفاقی آئینی عدالت منتقل

    خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

    سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

    48 گھنٹوں میں پٹرول کی قیمت میں 8 روپے لٹراضافہ

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.