میاں چنوں: بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
میاں چنوں کے نواحی علاقہ اقبال نگر بائی پاس پر ٹریفک حادثہ کیری ڈبہ ٹریکڑ ٹرالی سےٹکراگیا تیز رفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا کیری ڈبہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ریسیکو نے ڈیڈ باڈی ارشد ندیم ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔

