پنجاب سرکاری ملازمین کو مبارکاں – وفاق کی طرز پر 50 فیصد کنوینس الاؤنس میں اضافہ، ایڈہاک ریلیف الاؤنس (2022) 15 فیصد، ایڈہاک ریلیف الاؤنس (2025) 10 فیصد اضافہ بنیادی تنخواہ میں ضم،
پے اسکیل ریوائز، اسپیشل الاؤنس میں 6 ہزار سے 10 ہزار اضافہ، تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری۔

