سکھر سے ڈوزینل بیوروچیف نصیر لاشاری کی رپورٹ
ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) سعود مگسی کے نوٹس کے بعد پلاٹ کی مالکی پر فائرنگ کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف دہشت گردی اور اسلحہ برآمدگی دو الگ الگ مقدمات درج کیے گئےڈی ایس پی سٹی کہ سربراہی میں سب ڈویژن کی پولیس کا فائرنگ میں ملوث مزید شرپسند عناصر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیںایس ایس پی خیرپور امیر سعود مگسی کے مطابق امن امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی قانون اپنا راستہ نکالے گا، فائرنگ میں ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری تک پولیس کے کارروائیاں جاری رہیں گی،

