Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹس جاری، 20 جولائی کو طلب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کا نورین نیازی کو نوٹس، 20 جولائی کو طلب کر لیا گیا۔
    نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 20 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق نورین نیازی کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 160 کے تحت نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں انہیں سائبر کرائم دفتر اسلام آباد میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    نوٹس کے مطابق نورین نیازی کو 20 جولائی کو دن 12 بجے سیکٹر تھرٹین اسلام آباد میں قائم سائبر کرائم دفتر میں طلب کیا گیا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر چھوٹی خبر پھیلا کر ریاستی ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔
    نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ طلبی کی تعمیل نہ کرنے کی صورت میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 174 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔
    واضح رہے کہ نورین نیازی پر الزام ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر جھوٹا اور اشتعال انگیز مواد پھیلایا۔ تاہم اس معاملے پر ان کا مؤقف سامنے نہیں آیا۔

    Related Posts

    مون سون کے نئے سلسلے کی انٹری؛محکمہ موسمیات کی 24 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

    امن امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، ایس ایس پی خیرپور

    کیا یہ ہے قانون کی عملداری؟ 7سالہ اورنگزیب کے ہاتھوں میں ہتھکڑی، معصوم بچپن چھین لیا گیا

    مقبول خبریں

    مون سون کے نئے سلسلے کی انٹری؛محکمہ موسمیات کی 24 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

    نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹس جاری، 20 جولائی کو طلب

    کیا یہ ہے قانون کی عملداری؟ 7سالہ اورنگزیب کے ہاتھوں میں ہتھکڑی، معصوم بچپن چھین لیا گیا

    دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.