Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دورہ سری لنکا ، پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیاں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان  ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی  سیریز کے لیے  قومی اسکواڈز 15 ، 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوں گے،فاطمہ ثناء ون ڈے سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گی،فاطمہ ثناء کی عدم دستیابی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں منیبہ علی قیادت کریں گی،فاطمہ ثناء ون ڈے سیریز کے اختتام کے بعد انگلینڈ میں دی ہنڈرڈ میں شرکت کریں گی۔ 

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں 8 تبدیلیاں کی گئی ہیں، ایمان نصیر، حمنہ بلال، ماہم انیس ، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی، شوال ذوالفقار، ام ہانی اور وحیدہ اختر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،تین ویمن کرکٹرز ایمان نصیر، ماہم انیس اور مومنہ ریاست نے ابھی تک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا، سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئین شپ کا حصہ ہیں، اسکواڈ میں شامل دو ویمن کرکٹرزماہم انیس اور سائرہ جبین نے ون ڈے ڈبیو نہیں کیا۔

    پاکستان ون ڈے اسکواڈ میں کپتان فاطمہ ثناء، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، ماہم انیس، مومنہ ریاست ،منیبہ علی ، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، صدف شمس، سائرہ جبین، سدرا امین،سیدہ عروب شاہ ، تسمیہ رباب ، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں،پاکستان ٹی ٹوینٹی اسکواڈ  کپتان منیبہ علی ، عائشہ ظفر، ایمان نصیر، ایمان فاطمہ ،حمنہ بلال،ماہم انیس ، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی ، نشرہ سندھو، سائرہ جبین، شوال ذوالفقار،تسمیہ رباب ، طوبی حسن ، ام ہانی اور وحیدہ اختر  پر مشتمل ہے۔ 

    پاکستان  اور سری لنکا کے درمیان  ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 23 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی، دریں اثنا دورہ سری لنکا کے لیے نیشنل بینک اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر جاری پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کامختصر تربیتی کیمپ اتوار کو ختم  ہو جائے گا، کیمپ میں ٹیم مینٹور اور کیمپ  کمانڈنٹ  وہاب ریاض کی زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بھرپور مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا جن میں جسمانی ورزشوں کے سات فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس بھی شامل تھی۔

    Related Posts

    سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کا انتقال

    گرین الیکٹرک بس میں گیس پھیلنے پر مسافر شیشے توڑ کر باہر نکل آئے مظفر حیات

    سیالکوٹ سے پسرور جانے والی الیکٹرک بس کے شیشے ٹوٹ گئے

    مقبول خبریں

    سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کا انتقال

    دورہ سری لنکا ، پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیاں

    امریکہ ،طلبہ کے ویزا قوانین میں تبدیلی، غیر معینہ مدت تک رہنے کا نظام ختم

    سانحۂ زیارت کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا،ہر آنکھ اشکبار

    بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.