Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانحۂ زیارت کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا،ہر آنکھ اشکبار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں سانحۂ زیارت کے شہداء کی نمازِ جنازہ ہزاروں افراد کی موجودگی میں انتہائی رنج و غم کے ماحول میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ اور قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں، کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد کے ہمراہ شرکت کی۔
    نمازِ جنازہ میں مختلف سیاسی، سماجی، قبائلی، مذہبی اور عوامی حلقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کرکے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی، جبکہ شہداء کے درجاتِ بلندی، مغفرت اور وطن کے امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ فضا سوگوار تھی اور ہر آنکھ اشکبار نظر آ رہی تھی۔

    Related Posts

    گرین الیکٹرک بس میں گیس پھیلنے پر مسافر شیشے توڑ کر باہر نکل آئے مظفر حیات

    دورہ سری لنکا ، پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیاں

    سیالکوٹ سے پسرور جانے والی الیکٹرک بس کے شیشے ٹوٹ گئے

    مقبول خبریں

    دورہ سری لنکا ، پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیاں

    امریکہ ،طلبہ کے ویزا قوانین میں تبدیلی، غیر معینہ مدت تک رہنے کا نظام ختم

    سانحۂ زیارت کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا،ہر آنکھ اشکبار

    بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

    مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.