چونیاں (سلطان فرید کی رپورٹ)
چونیاں مستووال روڈ پر ڈکیتی کی واردات ڈاکوؤں نے شہریوں کو موبائلز اور نقدی رقم سے محروم کر دیا ڈاکو شہریوں سے پانچ عدد موبائلز اور ڈھائی لاکھ روپے نقدی چھین کر باسانی فرار ہو گئے 15 کی کال پر آلہ اباد پولیس موقع پر پہنچ گئی

