Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بہار: مسلم خاتون کا نقاب ہٹا کر زبردستی سندھور لگوانےپر بھارت میں غم وغصہ، دو ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوادہ:
    بہار کے ضلع نوادہ میں ایک برقعہ پوش خاتون کے ساتھ بدسلوکی اور ان کے ماتھے پر زبردستی سندھور لگوانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس واقعے نے سوشل میڈیا پر شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
    پولیس کے مطابق، یہ لرزہ خیز واقعہ ناردی گنج تھانہ کے علاقے کمال پور گاؤں کے قریب پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد خاتون اور ان کے ساتھ موجود نوجوان کو گھیرے ہوئے ہیں۔ ویڈیو میں خاتون کو بار بار منت سماجت کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، جبکہ ملزمان ان کا نقاب ہٹانے اور ساتھ موجود نوجوان پر خاتون کے ماتھے پر سندھور لگانے کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران وہاں موجود افراد مذہبی نعرے بھی لگاتے رہے۔
    واقعہ وائرل ہونے کے بعد ابتدائی طور پر سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے جوڑے کے خلاف کارروائی ہے، تاہم پولیس کی جانب سے کی گئی تحقیقات نے اس تاثر کو غلط ثابت کر دیا۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ متاثرہ خاتون اور ان کے ساتھ موجود نوجوان دونوں مسلمان ہیں اور آپس میں کزن (قریبی رشتہ دار) ہیں۔ یہ دونوں ایک شادی کی تقریب سے شرکت کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ ملزمان نے انہیں راستے میں روک کر ہراساں کیا۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز: امریکی فوج کا بحری راستہ کھلا ہونے کا دعویٰ، ایران کا بندش برقرار رکھنے کا اعلان

    بنگلہ دیش میں موسلا دھار بارش سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر

    ستاون قتل.100سے زائدزخمی.صلح کیلئے جرگہ.دونوں فریقوں پر18کروڑسے زائدجرمانہ عائد

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز: امریکی فوج کا بحری راستہ کھلا ہونے کا دعویٰ، ایران کا بندش برقرار رکھنے کا اعلان

    بنگلہ دیش میں موسلا دھار بارش سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر

    ستاون قتل.100سے زائدزخمی.صلح کیلئے جرگہ.دونوں فریقوں پر18کروڑسے زائدجرمانہ عائد

    تصاویراورویڈیوبنانے پر”اوپرکے سائے” کا کرین ڈرائیورپروحشیانہ تشدد،علاقے میں خوف وہراس

    ریاست دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.