Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن15 گرفتار 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی
    ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مو¿ثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔کل برآمدگی: 510 گرام چرس 30 لیٹر دیسی شراب 1170 عدد گٹکا 870 عدد مین پڑی 15 ملزمان گرفتار 16 مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اے سیکشن نے کارروائیاں کر تے ہو ئے منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان واجد عرف گوبلو ولد عبدالرشید علی حسن عرف بکری ولد عبدالستار محمد یوسف ولد حاجی کے قبضے سے 510 گرام چرس,200 عدد مین پڑی اور 110 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کر دیے گئے۔ جبکہ ایس ایچ او پیارو لنڈ نے کارروائیاں کر تے ہو ئے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان رجب علی ولد محمد ایوب ذوالفقار علی ولد شیر محمد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 205 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔ اور ایس ایچ او چمبڑ نے کارروائیاں کر تے ہو ئے منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان جنید احمد ولد جاوید ارباب ولد محمد عرس مرزا خان ولد بختیار خان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 50 عدد مین پڑی اور 430 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کر دیے گئے۔ جبکہ انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او بی سیکشن نے کارروائیاں کر تے ہو ئے منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان امتیاز ولد محمد خان اکرم ولد محمد یعقوب مشتاق ولد معشوق کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 320 عدد گٹکا اور 130 عدد مین برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے جبکہ ایس ایچ او سنجر چانگ نے کارروائی کر تے ہو ئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم محمد حسن ولد حاجی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔ اور ایس ایچ او نصرپور نے کارروائیاں کر تے ہو ئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم حاکم ولد انب کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 290 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔ جبکہ ایس ایچ او سلطان آباد مے کارروائی کر تے ہو ئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم ریاض احمد ولد محمد اسماعیل کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 105 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔ جبکہ ایس ایچ او بکیرا شریف نے کارروائی کر تے ہو ئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم ۔مختیار علی ولد عبدالخالق کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 200 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا اور ایس ایچ او ڈاسوڑی نے کارروائی کر تے ہو ئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔۔

    Related Posts

    کوئٹہ میں سپر میختر بس سروس کا دفتر سیل

    چکوال اور تلہ گنگ میں آبی ذخائر میں نہانے پرپابندی عائد

    ‘‘موثر پولیسنگ‘‘ پنجاب میں اہم عہدوں پر نئی تعیناتیاں

    مقبول خبریں

    باغ سے سوکھے پتے لینے پرہاتھ کی انگلی کاٹ دی

    حیدرآباد اور کوٹری سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، شناخت نہ ہونے پر سپردِ خاک

    موبائیل گیم پر رابطہ، پنجاب کی لڑکی نےکھنڈو  کے نوجواں سے شادی کرلی

    یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    جہانیاں،علامہ ناصر مدنی کو خطبہ جمعہ دیتے ہوئے دل کا دورہ، ملتان اسپتال منتقل

    بلاگ

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.