Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    موبائیل گیم پر رابطہ، پنجاب کی لڑکی نےکھنڈو  کے نوجواں سے شادی کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ہالا رپورٹ عامر انڑ 
    ہالا میں پنجاب سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے موبائیل گیم پر رابطہ ہونے کے بعد ہالا کے علاقے کھنڈو شہر کے رہائشی نوجواں سے شادی کرلی   ہالا میں پنجاب سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی نے موبائل گیم پر رابطہ ہونے کے بعد کھنڈو شہر کے رہائشی نوجوان سے پسند کی شادی کر لی راولپنڈی کے علاقے کہوٹہ کی رہائشی سحر اشتیاق ستی نے موبائل گیم پر رابطہ ہونے کے بعد گھر سے نکل کر کنڈو کے رہائشی ایان خاصخیلی کے ساتھ حیدرآباد کی عدالت میں پسند کی شادی کر لی عدالت میں شادی کے بعد یہ جوڑا ہالا پریس کلب پہنچا، جہاں انہوں نے بتایا کہ موبائل گیم پر رابطے کے بعد انہوں نے اپنی مرضی اور رضا مندی سے شادی کی ہے سحر اشتیاق نے بتایا کہ گھر سے نکل کر شادی کرنے کی ابھی تک ان کے اہلِ خانہ کو اطلاع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس بیان کے ذریعے اپنے اہلِ خانہ کو بتانا چاہتی ہیں کہ انہوں نے اپنی مرضی سے ایان خاصخیلی سے شادی کی ہے اور وہ اپنے شوہر ایان خاصخیلی کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔

    Related Posts

    اغوا شدہ لڑکی بازیاب، ایک ملزم گرفتار

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    مقبول خبریں

    موبائیل گیم پر رابطہ، پنجاب کی لڑکی نےکھنڈو  کے نوجواں سے شادی کرلی

    یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    جہانیاں،علامہ ناصر مدنی کو خطبہ جمعہ دیتے ہوئے دل کا دورہ، ملتان اسپتال منتقل

    مجسٹریٹ کی شکایت پرملزم رضا ڈار اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے والے SHO، ساتھیوں کیخلاف بھی مقدمہ درج

    سوات ،لاپتہ ننھے بھاٸیوں کی لاشیں صندوق سے برآمد

    بلاگ

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.