Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال اور تلہ گنگ میں آبی ذخائر میں نہانے پرپابندی عائد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال: (جلیل نقوی)
    ڈپٹی کمشنر چکوال و تلہ گنگ سارہ حیات نے مون سون سیزن کے دوران ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے دونوں اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق 3 جولائی سے یکم اگست 2026 تک ڈیمز، ندی نالوں، جھیلوں، تالابوں اور دیگر آبی ذخائر (ٹی ڈی سی پی کے زیر انتظام مقامات کے علاوہ) میں نہانے، تیراکی، غوطہ خوری اور کشتی رانی پر پابندی عائد رہے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ مون سون کے دوران پانی کے بہاؤ میں اضافے اور ڈوبنے کے واقعات کی روک تھام کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ شہریوں سے پابندی پر عمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

    Related Posts

    کوئٹہ میں سپر میختر بس سروس کا دفتر سیل

    ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن15 گرفتار 

    ‘‘موثر پولیسنگ‘‘ پنجاب میں اہم عہدوں پر نئی تعیناتیاں

    مقبول خبریں

    باغ سے سوکھے پتے لینے پرہاتھ کی انگلی کاٹ دی

    حیدرآباد اور کوٹری سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، شناخت نہ ہونے پر سپردِ خاک

    موبائیل گیم پر رابطہ، پنجاب کی لڑکی نےکھنڈو  کے نوجواں سے شادی کرلی

    یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    جہانیاں،علامہ ناصر مدنی کو خطبہ جمعہ دیتے ہوئے دل کا دورہ، ملتان اسپتال منتقل

    بلاگ

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.