Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
    پیٹرول پمپس ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف آئل ڈپوز پر کسٹمز اور ایف آئی اے کی ٹیموں کی جانب سے چھاپے مارے جانے اور اسٹاک چیکنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔
    ایف آئی اے اور کسٹمز کی جانب سے اسٹاک کی جانچ پڑتال کے باعث آئل ٹینکرز کی روانگی میں تاخیر ہوئی، جس کے نتیجے میں لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں متعدد پیٹرول پمپس کو آج پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی نہیں مل سکی۔
    پیٹرول پمپس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر کے درجنوں پیٹرول پمپس پر صرف آج کے لیے دستیاب تیل کا ذخیرہ باقی رہ گیا ہے۔
    پیٹرول پمپس ذرائع کے مطابق محمود کوٹ اور گھٹی آئل ڈپوز سے آج ایک بھی آئل ٹینکر روانہ نہیں ہوا۔ ان دونوں ڈپوز سے معمول کے مطابق روزانہ ڈیڑھ سو سے زائد آئل ٹینکرز مختلف پیٹرول پمپس کے لیے روانہ کیے جاتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ صبح سے اب تک کسی بھی پیٹرول پمپ پر ان ڈپوز سے ایک بھی آئل ٹینکر نہیں پہنچا۔
    پیٹرول پمپس ذرائع کا کہنا ہے کہ آج متوقع طور پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باعث بھی متعدد پیٹرول پمپ مالکان نے معمول سے کم مقدار میں تیل منگوایا تھا۔
    ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر موجودہ صورت حال برقرار رہی تو لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پمپس پر پیٹرول کی دستیابی متاثر ہو سکتی ہے۔

    Related Posts

    سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں غیر متعلقہ افراد کی تعیناتی پر پابندی

    کم عمر موٹر ساٸیکل سواروں کے خلاف گرینڈ اپریشن کا اغاز

    شہید ارشد شریف کیس ، کینیا کی سپریم کورٹ نے اپیل مسترد کردی

    مقبول خبریں

    یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    جہانیاں،علامہ ناصر مدنی کو خطبہ جمعہ دیتے ہوئے دل کا دورہ، ملتان اسپتال منتقل

    مجسٹریٹ کی شکایت پرملزم رضا ڈار اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے والے SHO، ساتھیوں کیخلاف بھی مقدمہ درج

    سوات ،لاپتہ ننھے بھاٸیوں کی لاشیں صندوق سے برآمد

    بلوچستان سرکاری اور نجی اسکولوں میں جسمانی سزا پر پابندی عائد

    بلاگ

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.