Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مرحوم سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کی۔ مرحوم سپریم لیڈر 28 فروری 2026 کو ایران پر ہونے والے حملوں کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے تھے

    Tehran: 3 July 2026.

    At the invitation of the President of the Islamic Republic of Iran H.E Dr Masoud Pezeshkian, Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif attended the funeral ceremony of the late Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran, Ayatollah Seyyed Ali Khamenei, who… pic.twitter.com/BDD5wGIOMO

    — Prime Minister's Office (@PakPMO) July 3, 2026


    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے تہران ایئرپورٹ پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا جبکہ ایران کے اعلیٰ سول و عسکری حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

    استقبالیہ میں پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک تھے جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے باہمی ملاقات اور خیرسگالی کا اظہار کیا۔
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود ہیں۔

    دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں سے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کریں گے اور غم کی اس گھڑی میں برادر ایرانی قوم کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کریں گے۔

    Related Posts

    گوجرانوالہ : مریم نواز کا دورہ، الیکٹرو بس سروس کا آغاز اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

    سوشل میڈیا پر دعوے غلط، مکہ میں ایک شخص کو لوگوں میں خوف پھیلانے پر گرفتار کیا گیا: سعودی حکام

    قصور، انڈین فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    مقبول خبریں

    گوجرانوالہ : مریم نواز کا دورہ، الیکٹرو بس سروس کا آغاز اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

    سوشل میڈیا پر دعوے غلط، مکہ میں ایک شخص کو لوگوں میں خوف پھیلانے پر گرفتار کیا گیا: سعودی حکام

    قصور، انڈین فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی کی لہر

    حکومت اپوزیشن مذاکرات کا پہلادور بے نتیجہ ختم، دوسرا دور ہفتہ دو بجے ہوگا

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.