میاں چنوں:بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
لائن پار، محلہ رحمانیہ کا گٹر لائن سسٹم گزشتہ ایک ہفتہ سے بلاک ہے سپروائزر عمر دراز اور اس کا عملہ متعدد بار شکایات کے بعد صبح آیا ، گٹر لائن کی صفائی کرنے کا کہہ کر گٹر کا ڈھکن اتارا اور غائب ہوگیا۔ رات کے اس وقت یہ کھلا گٹر کسی کی بھی موت یا بڑے حادثہ کی وجہ بنا سکتا ہے جس کا ذمہ دار کون ہوگا؟

