Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس مقابلہ، ممتاز مارواڑی قتل کیس کے دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ہنگورجہ (خصوصی رپورٹ فياض محسن سولنگي):
    ہنگورجہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹھارجا لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ممتاز مارواڑی قتل کیس میں ملوث دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، گولیاں اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے، جبکہ دونوں کے خلاف ہنگورجہ تھانے میں الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت عرفان ملک اور مدثر بھٹی کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے بتایا جاتا ہے۔ دونوں زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے رورل ہیلتھ سینٹر ہنگورجہ منتقل کیا گیا۔ایس ایچ او ہنگورجہ اقبال نون نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ گرفتار دونوں ملزمان حال ہی میں لعل بخش اسٹاپ کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کیے گئے محنت کش ممتاز مارواڑی کے قتل میں ملوث ہیں۔ ان کے مطابق ملزمان دیگر جرائم کے مقدمات میں بھی پولیس کو مطلوب تھے۔

    Related Posts

    دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر بس ٹرک کے تصادم میں 8 مسافروں کی موت، 20 سے زائد زخمی

    پاکستان مالیاتی نظام میں اب نافذ ہوگا شریعہ قانون، وزارت خزانہ نے تیار کیا ڈرافٹ، قرض ہوگا سود سے پاک

    یورپ کے ساتھ ساتھ امریکہ کو بھی شدید گرمی کا سامنا، عوام کے لیے ’کولنگ اسٹیشن‘ کا خصوصی انتظام

    مقبول خبریں

    دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر بس ٹرک کے تصادم میں 8 مسافروں کی موت، 20 سے زائد زخمی

    پاکستان مالیاتی نظام میں اب نافذ ہوگا شریعہ قانون، وزارت خزانہ نے تیار کیا ڈرافٹ، قرض ہوگا سود سے پاک

    یورپ کے ساتھ ساتھ امریکہ کو بھی شدید گرمی کا سامنا، عوام کے لیے ’کولنگ اسٹیشن‘ کا خصوصی انتظام

    مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

    ہالینڈ کا تاریخی کمال: ناروے پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں داخل! میکسیکو کا40 سالہ انتظار ختم،ایمباپے کا ریکارڈ توڑ سفر

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.