محنت کش نوجوان کاق ت ل.قاتل گرفتارنہ ہوسکے
تھانہ کینٹ کے علاقہ پلی توپ خانہ ملحقہ لنک روڈ کھروٹہ سیداں گزشتہ روز دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے جس شخص کو قتل کیا تھا وہ شخص ایک محنت کش نوجوان شہباز عرف شمس تھا جو کہ نیئ آبادی پڑوپی آرائیاں میں دودھ دہی کی کرتا تھا۔پولیس نے ابھی تک قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا بلکہ پولیس کی جانب سے قاتلوں کو گرفتار کرنے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے۔

