Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سوئس بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر ذاتی دولت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور دنیا بھر میں تقریباً 10 لاکھ نئے افراد امریکی ڈالرز میں کروڑ پتی بن گئے ہیں۔
    سوئس بینک یو بی ایس کی سالانہ گلوبل ویلتھ رپورٹ کے مطابق 2025 میں دنیا بھر میں ذاتی دولت میں گذشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں تیز ترین اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
    اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں عالمی ذاتی دولت میں 10.8 فیصد اضافہ ہوا جبکہ یہ شرح 2024 میں 4.6 فیصد اور 2023 میں 4.2 فیصد تھی۔
    بینک کے مطابق مضبوط مالیاتی مارکیٹس کی اچھی کارکردگی کروڑ پتی افراد کی تعداد میں اضافے کی ایک بڑی وجہ ہے۔
    یو بی ایس نے کہا کہ 2025 میں ’پہلے سے کہیں زیادہ اور دنیا کے ہر خطے میں کروڑ پتی افراد ہیں۔‘
    رپورٹ کے مطابق صرف امریکا میں 4 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد کروڑ پتی بنے جو دنیا بھر میں نئے کروڑ پتی بننے والے افراد کی مجموعی تعداد کا تقریباً نصف بنتے ہیں۔
    بینک کے مطابق یورپ میں بھی امریکی ڈالر کے لحاظ سے دولت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا، جس کی بڑی وجہ گذشتہ سال یورو کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی تھی۔
    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ اوسط دولت میں اضافہ ہوا تاہم 2020 کے بعد سے دولت کی غیر مساوی تقسیم میں بھی مزید اضافہ ہوا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق کسی بھی ملک میں متوسط طبقے کی دولت کا اندازہ لگانے والا انڈیکس بیشتر ممالک میں امیر ترین طبقے اور عام آبادی کے درمیان بڑھتے ہوئے معاشی فرق کو ظاہر کرتا ہے۔
    اس رپورٹ کی تیاری کے لیے یو بی ایس نے دنیا کے 56 ممالک تجزیہ کیا، جو اس کے اندازے کے مطابق عالمی دولت کے 92 فیصد سے زیادہ حصے کی نمائندگی کرتے ہیں۔

    Related Posts

    ہالینڈ کا تاریخی کمال: ناروے پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں داخل! میکسیکو کا40 سالہ انتظار ختم،ایمباپے کا ریکارڈ توڑ سفر

    اگر بیوی شوہر سے زیادہ کماتی ہوتو گذارہ الاؤنس کی حقدار نہیں، عدالت کا بڑا حکم

    سانحہ کاہنہ:مائیں غم سے نڈھال،14بچوں کی نماز جنازہ ادا،سپرد خاک کردیا گیا،سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    ہالینڈ کا تاریخی کمال: ناروے پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں داخل! میکسیکو کا40 سالہ انتظار ختم،ایمباپے کا ریکارڈ توڑ سفر

    اگر بیوی شوہر سے زیادہ کماتی ہوتو گذارہ الاؤنس کی حقدار نہیں، عدالت کا بڑا حکم

    سانحہ کاہنہ:مائیں غم سے نڈھال،14بچوں کی نماز جنازہ ادا،سپرد خاک کردیا گیا،سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج

    دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.